خوش آمدید، اب ہم آپ کو جانے نہیں دیں گے، ارجن کپور کا نین تارا کو پیغام


ممبئی(قدرت روزنامہ)شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ سنیما اسکرین پر بہت ہٹ ہو رہی ہے، کیا پرستار اور کیا فلمی ستارے، ہر طرف سے داد و تحسین کے ڈونگرے برس رہے ہیں۔
17 2 1 173x300
ارجن کپور نے انسٹاگرام اسٹوری میں فلم کی تعریف کرنے کے ساتھ ساتھ نین تارا سے کہا کہ ہماری طرف سے آپ کو خوش آمدید، اب ہم آپ کو جانے نہیں دیں گے۔
خوش آمدید، اب ہم آپ کو جانے نہیں دیں گے، ارجن کپور کا نین تارا کو پیغام
17 3 1 173x300
ارجن کپور نے نین تارا کو بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں خوش آمدید کرتے ہوئے کہا کہ اب ہم آپ کو یہیں روک لیں گے، ساؤتھ فلم انڈسٹری نہیں جانے دیں گے۔ملائیکہ اروڑا نے نین تارا کیلئے کہا کہ آپ کو بڑے پردے پر دیکھنا بہت خوش کن رہا۔