خوش آمدید، اب ہم آپ کو جانے نہیں دیں گے، ارجن کپور کا نین تارا کو پیغام


ممبئی(قدرت روزنامہ)شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ سنیما اسکرین پر بہت ہٹ ہو رہی ہے، کیا پرستار اور کیا فلمی ستارے، ہر طرف سے داد و تحسین کے ڈونگرے برس رہے ہیں .

ارجن کپور نے انسٹاگرام اسٹوری میں فلم کی تعریف کرنے کے ساتھ ساتھ نین تارا سے کہا کہ ہماری طرف سے آپ کو خوش آمدید، اب ہم آپ کو جانے نہیں دیں گے .


خوش آمدید، اب ہم آپ کو جانے نہیں دیں گے، ارجن کپور کا نین تارا کو پیغام

ارجن کپور نے نین تارا کو بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں خوش آمدید کرتے ہوئے کہا کہ اب ہم آپ کو یہیں روک لیں گے، ساؤتھ فلم انڈسٹری نہیں جانے دیں گے . ملائیکہ اروڑا نے نین تارا کیلئے کہا کہ آپ کو بڑے پردے پر دیکھنا بہت خوش کن رہا .

. .

متعلقہ خبریں