عامر خان کا باڈی گارڈ در اصل کون ہے اور اس کی تنخواہ کتنے کروڑ ہے ؟ جان کر آپ بھی حیرت کے سمندر میں ڈوب جائیں گے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) قارئین شوبز ستاروں کی زندگی کا احوال کون نہیں جاننا چاہتا، وہ زرا سا تیز سانس بھی لیں تو بریکنگ نیوز بن جاتی ہے ، ان کی زندگی کیساتھ کون کون جڑا ہے ، لوگ یہ بھی جاننا چاہتے ہیں اور اگر بات کریں ان ستاروں کے ساتھ سب سے زیادہ نظر آنے والے لوگوں کی تو وہ بجا طور پر ان سلیبریٹیز کے باڈی گارڈ ز ہیں ۔ آج ہم آپ کو بتانے جا رہے
ہیں مسٹر پرفیکٹ عامر خان کے باڈی گارڈ کے بارے میں۔ قارئین عامر خان کے باڈی گارڈ یوراج گھورپڑے نے سکول چھوڑنے کے بعد چھوٹی موٹی نوکریاں کرنے کے بعد 16 برس کی عمر میں ایک سکیورٹی ایجنسی میں ملازمت اختیار کرلی تاہم ان کی قسمت میں کچھ اور ہی لکھا تھا جس کی وجہ سے یہ ملازمت حاصل کرنے کے بعد انہیں اپنا ٹیلنٹ دکھانے کا موقع میسر آیا۔ عامر خان کے باڈی گارڈ یوراج گھورپڑے کی سالانہ تنخواہ 2 کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔ جی ہاں ٹھیک سنا ہے آپ نے۔ بالی وڈ کے سُپر سٹار کی بڑے پیمانے پر فین فالووئنگ ہے اور ان کا ذاتی محافظ ان کے لیے سکیورٹی سٹیٹس کو مدنظر رکھتے ہوئے اتنے معاضے کا تو حق دار بنتا ہی ہے۔

Recent Posts

آئینی ترمیم: مولانا فضل الرحمان نے ملک و ملت کی عظیم خدمت کی، مفتی تقی عثمانی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جانب سے کامران…

11 mins ago

اہلیہ سے تعلق کے شک پر ملزم نے گولیاں چلادیں،2افرادقتل

لاہور (قدرت روزنامہ)بند روڈ تھانہ شیراکوٹ کی حدود میں بابو صابو ٹرک اڈہ کے قریب…

7 hours ago

چیف جسٹس کی تقرری کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس کی تقرری کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی گئی…

7 hours ago

تحریک فساد کبھی طلباء کو اشتعال دلاتی ہے،کبھی وکلاء سے باہر نکلنے کی اپیلیں کرتی ہے: عظمیٰ بخاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ ججز اور انکی…

7 hours ago

دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کےلئے سعود شکیل، شاداب خان اور افتخار احمد کو ڈراپ کیے جانے کا امکان

لاہور (قدرت روزنامہ) قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے کےلئے محمد رضوان وائٹ…

7 hours ago

سلمان خان کے مداحوں کیلئے بری خبر آگئی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی وڈ کے مداح جو سلمان خان کے مشہور کردار چلبل پانڈے اور اجے…

7 hours ago