عامر خان کا باڈی گارڈ در اصل کون ہے اور اس کی تنخواہ کتنے کروڑ ہے ؟ جان کر آپ بھی حیرت کے سمندر میں ڈوب جائیں گے
قارئین عامر خان کے باڈی گارڈ یوراج گھورپڑے نے سکول چھوڑنے کے بعد چھوٹی موٹی نوکریاں کرنے کے بعد 16 برس کی عمر میں ایک سکیورٹی ایجنسی میں ملازمت اختیار کرلی تاہم ان کی قسمت میں کچھ اور ہی لکھا تھا جس کی وجہ سے یہ ملازمت حاصل کرنے کے بعد انہیں اپنا ٹیلنٹ دکھانے کا موقع میسر آیا . عامر خان کے باڈی گارڈ یوراج گھورپڑے کی سالانہ تنخواہ 2 کروڑ روپے بتائی جاتی ہے . جی ہاں ٹھیک سنا ہے آپ نے . بالی وڈ کے سُپر سٹار کی بڑے پیمانے پر فین فالووئنگ ہے اور ان کا ذاتی محافظ ان کے لیے سکیورٹی سٹیٹس کو مدنظر رکھتے ہوئے اتنے معاضے کا تو حق دار بنتا ہی ہے . . .