غیر قانونی ٹرالنگ پر پابندی عائدکیا جائے، حمل کلمتی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی میں پشتونخوامیپ کے پارلیمانی لیڈر نصر اللہ زیرے کی جانب سے زیارت،ہنہ اوڑک،ہربوئی اور ژوب میں درختوں کی کٹائی کی حوالے سے پیش کی جانیوالی قرار داد کو منظور کرلیا گیا۔ بی این پی کے رکن میر حمل کلمتی نے پوائنٹ آف آرڈر پر بات کرتے ہوئے کہا کہ گوادر میں پینے کے پانی کا مسئلہ بدستور موجود ہے اور پانی کی قلت سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے شادی کور ڈیم سے پانی کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے پائپ لائن بچھائی جائے۔ انہوں نے غیر قانونی ٹرالنگ پر پابندی کا بھی مطالبہ کیا۔

Recent Posts

دہی کے 5 حیرت انگیز فائدے جو سب پر بھاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دہی قدیم زمانے سے ہی ہماری غذا کا حصہ ہے اور ماہرین…

3 mins ago

وی پی این کے حوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل کا فتویٰ غلط ہے، مولانا طارق جمیل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نامور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل نے وی پی این پر پابندی…

2 hours ago

مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ، علی محمد خان نے عمران خان کی رائے بتا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا…

7 hours ago

احتجاج کی کال دے کر پی ٹی آئی بڑی غلطی کررہی ہے، رانا ثنا اللہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مشیر وزیر اعظم برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے…

8 hours ago

ویزا ایمنسٹی اسکیم سے فوری فائدہ اُٹھائیں، دبئی حکام کی غیر قانونی تارکین وطن کو وارننگ

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)امارات میں جاری ویزا ایمنسٹی اسکیم کے حوالے سے دبئی امیگریشن نے جیو…

8 hours ago

امبانی خواتین کی مہندی لگوانے کی فیس سن کر ہوش اڑ جائیں گے

ممبئی(قدرت روزنامہ)وینا ناگدا‎ بھارت کی وہ مشہور مہندی آرٹسٹ ہیں جو اپنے خوبصورت ‏آرٹ اور…

8 hours ago