ڈالر کے بعد برطانوی پائونڈ، اماراتی درہم اور سعودی ریال کی قیمتیں بھی دھڑم سے گر گئیں

کراچی(قدرت روزنامہ)پہلے کاروباری روز کےاختتام پر ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسییوں کے ریٹس میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پہلے کارو باری روز کے اختتام پر انٹر بینک میں ایک روپیہ 79 پیسے کی کمی ہوئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں 3 روپے 50 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر کمی کے بعد 302 روپے 95 پیسے 301 روپے 16 پیسے پر آگیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں قیمت 304 روپے سے 3 سو 50 پیسے پر آگئی ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں یورو 3 سو 25 روپے پر برقرار ہےجبکہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت 2 روپےکی کمی کے بعد 379 روپے پر آگئی ہے۔

اسی طرح امارتی درہم بھی 2 روپے سستا ہوا جس کے بعد نئی قیمت 83 روپے 38 پیسے پر پہنچ گئی ہے جبکہ سعودی ریال 1 روپے سستا ہوکر 79 روپے 80پیسے کا ہو گیا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے انٹربینک میں آخری کاروباری روز کے اختتام ڈالر 302 روپے 95 پیسے پر بند ہواتھا۔

Recent Posts

کہا گیا کہ جلسہ 8 ستمبر کو کرلیں مگر اب راستے بند کیے جارہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا کہ…

12 mins ago

کراچی چڑیا گھر میں مادہ بنگال ٹائیگر کی ہلاکت کیسے ہوئی؟

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی چڑیا گھر میں ایک اور مادہ بنگال ٹائیگر کی ہلاکت کا انکشاف…

22 mins ago

فیروز خان نے دوسری اہلیہ کو انسٹاگرام سے ان فالو کیوں کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اداکار فیروز خان کے اپنی اہلیہ ڈاکٹر زینب کو انسٹاگرام سے ان…

30 mins ago

پاک فضائیہ کی قربانیوں، بہادری و پیشہ ورانہ مہارت کی قابل فخر تاریخ ہے، ایئرچیف مارشل ظہیر بابر سدھو

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک فضائیہ کے ایئر چیف مارشل ظہیر بابر سدھو نے کہا کہ…

43 mins ago

عمران خان اور فیض حمید کے خلاف مقدمے میں کیا ثبوت اکٹھے کیے جا چکے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینئر صحافی انصار عباسی کے مطابق سرکاری ذرائع نے عمران خان کے…

50 mins ago

اگر ہم گناہ گار ہیں تو ہمیں سزا دیں، یہ قوم کا وقت ضائع کر رہے ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ میں…

57 mins ago