جعفر آباد سی ٹی ڈی کی کارروائی,کالعدم تنظیم کے 2 مشتبہ افراد ہلاک۔

جعفر آباد (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے جعفر آباد میں سی ٹی ڈی کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کے 2 مشتبہ افراد ہلاک ہو گئے، ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق بلوچستان کے علاقے جعفر آباد میں سی ٹی ڈی اورمشتبہ افراد کے مابین فائرنگ کے تبادلے میں 2 مشتبہ افراد ہلاک ہو گئے۔