لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور جوانوں کا حوصلہ بڑھانے ’’ولی تنگی‘‘ پہنچ گئے


کوئٹہ(قدرت نیوز )کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے بلوچستان میں کوئٹہ کے نواح میں واقعہ ولی تنگی پوسٹ کا دورہ کیا۔اس موقع پر کور کمانڈر کوئٹہ نے دہشت گردانہ حملے کو کامیابی سے ناکام بنانے پر فوجیوں کو سراہا۔

واضح رہے کہ جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کوئٹہ کے ہنہ اوڑک کے قریب واقعہ ولی تنگی ڈیم کے قریب پاک فوج کے چیک پوسٹ پر نامعلو م دہشتگردوں نے حملہ کیا۔

حملے کے دوران پاک فوج کے جوانوں نے بھرپور مزاحمت کے بعد حملہ ناکام بنایا تھا ‘حملہ میں پاک فوج کے ایک صوبیدار شہید جبکہ سپاہی زخمی ہوئے تھے ‘ پاک فوج کی جوابی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد موقع پر ہلاک ہوگئے تھے۔
Lieutenant General Asif Ghafoor Boosts Morale of Force on Visit to Vali Tangi Post
Quetta (Qudrat News): Commander of Balochistan Lieutenant General Asif Ghafoor visited the wali Tangi post near ot Quetta. On this occasion, the Quetta Corps Commander commended the armed forces for successfully thwarting a terrorist attack in the region.

It is worth noting that on the night between Thursday and Friday, militants launched a terrorist attack on a check post near the wali Tangi Dam, located near Quetta in Balochistan. During the attack, Pakistani soldiers put up a strong resistance, ultimately repelling the assailants. One officer of the Pakistani army was martyred in the attack, while a soldier sustained injuries.
During the retaliatory action by the Pakistani armed forces, three militants were killed at the site.
This visit by Lieutenant General Asif Ghafoor served to boost the morale of the Force who played a crucial role in repelling the terrorist attack.

Recent Posts

فتنۃ الخوارج دنیا کی تمام دہشت گرد تنظیموں اور پراکسیز کی آماجگاہ بن چکی ہے ، آرمی چیف

پُرتشدد غیر ریاستی عناصر اور ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی عالمی چیلنجز بن چکے ہیں،…

37 mins ago

بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں مقامی افراد میں مفت ای پاسپورٹ تقسیم کا مرحلہ شروع

چمن کے مقامی افراد کو مفت ای پاسپورٹ دینے کا حکومتی مقصد صرف یہ ہے…

49 mins ago

واٹس ایپ گروپ ایڈمن کے لیے ’لائسنس‘ اور 2500 ڈالر فیس لازمی قرار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)زمبابوے کی حکومت نے واٹس گروپس کے ایڈمنز کے لیے لائسنس کی…

1 hour ago

پاکستان میں وی پی این رجسٹریشن کرانے کا نیا طریقہ سامنے آ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کی رجسٹریشن کیلئے نیا طریقہ…

1 hour ago

کیلشیم اور پروٹین سے بھرپور … زیادہ فائدہ مند اور طاقتور دودھ گائے کا یا پھر بھینس کا؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عام طور پر ہمارے ہاں بھینس کا دودھ زیادہ فروخت اوراستعمال کیا…

2 hours ago

نبی اکرم ﷺ کے سونے سے پہلے 3 حکم٬ سائنسدان نتائج دیکھ کر دنگ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے، دائیں کروٹ سونے، اور سونے…

2 hours ago