طورخم بارڈر پر کسٹم کلیئرنس ایجنٹس کا احتجاج
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک افغان طورخم بارڈر پر کسٹم کلیئرنس ایجنٹس کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔کسٹم ایجنٹس کا کہنا تھا کہ اسکینر خراب ہونے سے کلیئرنس میں مشکلات کا سامنا ہے۔
اسکینر کی خرابی کی وجہ سے گاڑیوں کی کلیئرنس نہیں ہوپا رہی،کسٹم ایجنٹس کا کہنا تھا کہ اعلیٰ حکام نوٹس لے کر اقدامات اٹھا ئیں۔