طورخم بارڈر پر کسٹم کلیئرنس ایجنٹس کا احتجاج


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاک افغان طورخم بارڈر پر کسٹم کلیئرنس ایجنٹس کی جانب سے احتجاج کیا گیا . کسٹم ایجنٹس کا کہنا تھا کہ اسکینر خراب ہونے سے کلیئرنس میں مشکلات کا سامنا ہے .


اسکینر کی خرابی کی وجہ سے گاڑیوں کی کلیئرنس نہیں ہوپا رہی،کسٹم ایجنٹس کا کہنا تھا کہ اعلیٰ حکام نوٹس لے کر اقدامات اٹھا ئیں .

. .

متعلقہ خبریں