پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ، ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھا دیئے


لاہور (قدرت روزنامہ)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں خود ساختہ اضافہ کر دیا .
لاہور سے مختلف شہروں کیلئے 15 سے 20 فیصد تک کرائے بڑھا دیئے گئے، لاہور سے کراچی کا کرایہ 6600 سے بڑھا کر 7000 روپے ، راولپنڈی کا 2000 سے 2200 ، مری کا کرایہ 2400 سے 2650 روپے کر دیا گیا .


اس کے علاوہ لاہور سے کوئٹہ کے کرائے میں 250 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ، جس کے بعد کوئٹہ کا کرایہ 4400 سے 4650 روپے ہو گیا .

. .

متعلقہ خبریں