قاضی کا پہلا حکم ‘ فل کورٹ تشکیل ‘ تمام ججز ایک ساتھ بیٹھ کر بڑے کیس کا فیصلہ کرینگے


اسلام آباد (قدرت نیوز ) نئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا پہلا بڑا حکم ‘ فل کورٹ تشکیل دیدیا گیا ۔سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف کیس سماعت کیلئے مقرر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ کل سماعت کرے گا ‘ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف گذشتہ چیف جسٹس کے دور میں اسٹے آرڈر دیا گیا تھا
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے تحت چیف جسٹس کے اختیارات محدود کئے گئے ہیں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ اختیارات چیف جسٹس سے لیکر 3 سینئر ججز کی کمیٹی کو دئیے گئے ہیں

Recent Posts

اسلام آباد ہائیکورٹ: پیمرا کا عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کا نوٹیفکیشن چیلنج کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے پیمرا کی…

4 mins ago

وزیر داخلہ محسن نقوی سے سری لنکن ہائی کمشنر کی ملاقات،سری لنکا میں قید پاکستانیوں کی واپسی پر اتفاق

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ایک اور محاذ پر کامیابی حاصل کرلی، سری…

7 mins ago

دہشتگردی میں ملوث ’را‘ کے 2ایجنٹس کراچی سے گرفتار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرکے کراچی کے علاقے کورنگی…

11 mins ago

ڈاکٹر یاسمین راشد کی صحت کا فیصلہ میڈیکل بورڈ کرے گا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد لاہور…

16 mins ago

آئی ایم ایف کیجانب سے پاکستان کے معاشی استحکام کے لیے مزید قرض کی فراہمی کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کے اختتام پر اعلامیہ…

20 mins ago

اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے والی سابقہ اداکارہ و سیلون مالکن پر لاہور میں قاتلانہ حملہ، مزید تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور (قدرت روزنامہ) اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ…

26 mins ago