کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کھلاڑیوں کو آٹومیٹڈ ٹیلر مشین (اے ٹی ایم) بنایا ہوا ہے، بورڈ کو چلانے والا بھی کرکٹر ہی ہونا چاہیے . ایک بیان میں راشد لطیف نے کہا کہ تواتر سے کھلاڑیوں کا زخمی ہونا پلیئرز سے متعلق ناقص مینجمنٹ کی جانب اشارہ ہے .
انہوں نے استفسار کیا کہ قومی کرکٹرز کے سینیٹرل کانٹریکٹ کیوں از سر نو نہیں بنے؟ 3 ماہ سے کھلاڑیوں اور پی سی بی کا ڈیڈ لاک ہے .