مشرقی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل، کن کن علاقوں میں بارش ہوگی ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) مشرقی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ پاکستان میں داخل ہوگیا ہے ، جس کے باعث بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔

پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق نئے سسٹم کے داخل ہونے سے صوبے کے مشرقی، شمالی اور وسطی اضلاع میں بارش ہو گی، ژوب، بارکھان، سبی، خضدار، قلات، لسبیلہ اور آواران میں بارش کا امکان ہے۔ حکام کے مطابق بارشوں کا سلسلہ آج رات سے 20 ستمبر تک جاری رہے گا، شدید بارشوں سے کچے مکانات، بجلی کے کھمبوں، سولر پینلز کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔دوسری جانب شہر میں قائد میں بھی 20 ستمبر تک گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ادھر پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی بارش کا امکان ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کل صبح بھی بارش کی توقع ہے جس کے بعد شہر میں درجہ حرارت میں واضح کمی کا امکان ہے۔

Recent Posts

2 برسوں میں 7 ہزار افراد کو بذریعہ بیورو بیرون ملک ملازمت ملی، وزارت برائے سمندر پار پاکستانی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ 2 برسوں میں سمندر پار ملازمت کارپوریشن کے ذریعے 7 ہزار…

1 min ago

معروف قانون دان کا واٹس ایپ ہیک، ہیکر نے دوستوں سے لاکھوں روپے طلب کر لیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف قانون دان اور سپریم کورٹ بار کےسابق صدریاسین آزاد کا واٹس…

27 mins ago

خیبرپختونخوا کے 6 فلیگ شپ منصوبے کون سے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت کابینہ…

37 mins ago

حکومت کے کم از کم 7 ارکان آئینی ترمیم پر حکومت کو ووٹ نہیں دیں گے، بیرسٹر گوہر کا دعویٰ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر علی خان نے دعویٰ…

48 mins ago

عمران خان کی رہائی اور آئینی ترمیم کے خلاف کل ہر شہر میں احتجاج ہوگا، علی امین گنڈا پور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

1 hour ago

شہریوں کو مشکلات کا سامنا؛ میٹرو بس سروس کب بحال ہوگی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے سبب جڑواں…

1 hour ago