اہلیہ کترینہ کیف داڑھی میں دیکھنا زیادہ پسند کرتی ہیں: وکی کوشل

ممبئی (قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار وکی کوشل نے بتایا ہے کہ ان کی ا ہلیہ اداکارہ کترینہ کیف ان کو داڑھی میں دیکھنا زیادہ پسند کرتی ہیں۔

ایک انٹرویو کے دوران وکی کوشل سے سوال کیا گیا کہ کترینہ کیف کو وہ داڑھی میں اچھے لگتے ہیں یا کلین شیو؟ وکی کوشل نے اس کا جواب دیا کہ وہ کلین شیو رہنا پسند نہیں کرتے، کلین شیو ان کے لیے حادثاتی طور پر اس وقت ہوتا ہے جب یہ کردار کی ڈیمانڈ ہو۔ اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے وکی کوشل نے کہا کہ کترینہ کیف بھی مجھے داڑھی میں ہی پسند کرتی ہیں، بلکہ میں خود کو بھی کلین شیو پسند نہیں کرتا۔

ایک سوال پر وکی کوشل کا کہنا تھا کہ کترینہ کیف ان کی سب سے بڑی نقاد ہیں۔

Recent Posts

نہری پانی چوری کےسدباب کیلئےمؤثر کارروائی ہوگی،وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نہری پانی کی چوری…

4 mins ago

مسائل کے حل کیلئے سیاستدانوں کو ہاتھ ملانا پڑے گا،بلاول بھٹو

لاہور (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ آج ملک میں نفرت…

10 mins ago

شاہین آفریدی نےانٹرنیشنل کرکٹ میں 300 وکٹیں مکمل کرلیں

آئرلینڈ (قدرت روزنامہ)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں…

2 hours ago

عارف علوی نے 9 مئی کے واقعے میں کچھ افراد کی ذمہ داری تو قبول کی، خواجہ آصف کا بیان

سیالکوٹ(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ…

2 hours ago

آزاد کشمیر کے مسائل بات چیت اور باہمی مشاورت سے حل کیے جائیں، صدر مملکت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر آصف علی زرداری سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے آزاد جموں…

2 hours ago

پی ٹی آئی کیلئے سارے دروازے بند ہوچکے،عرفان صدیقی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعظم نواز شریف کے قریبی ساتھی اور سینیٹر عرفان صدیقی…

2 hours ago