شاہین اور بابر اعظم کے جھگڑے کی افواہیں دم توڑ گئیں

لاہور (قدرت روزنامہ)گزشتہ کئی روز سے فاسٹ باؤلرشاہین شاہ آفریدی اور قومی کپتان بابر اعظم کے جھگڑے کی باتیں سوشل میڈیا پر گردش کررہی تھی، لیکن اب شاہین آفریدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر)پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے اپنی اور کپتان بابر اعظم کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر شاہین نے تصویر کے ساتھ ’فیملی‘ کا کیپشن بھی لکھا۔ تصویر میں دونوں کھلاڑیوں کے سامنے بورڈ گیم شطرنج بھی دکھائی دے رہا ہے۔

قومی فاسٹ بولر نے کیپشن کے ساتھ دل کا ایموجی بھی بنایا۔

 

خیال رہے کہ ایشیاکپ 2023 کے بعد کپتان بابر اعظم اور شاہین آفریدی کی لڑائیں کی افواہیں گردش میں تھیں۔

Recent Posts

پاکستان کرکٹ بورڈ کی بھی نجکاری ہونی چاہیے، فاروق ستار کی خواہش

کراچی(قدرت روزنامہ)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور قومی اسمبلی کی قائمہ…

5 hours ago

نواز شریف بھی سمجھ گیا بحرانوں کا حل نکالنے کیلئے مل بیٹھنا ہوگا: محمود اچکزئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے…

5 hours ago

پی ٹی آئی والے یاد رکھیں این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے…

5 hours ago

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفیٰ منظور

اسلام آباد ( قدرت روزنامہ ) اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی…

6 hours ago

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں16ستمبر سے مسلسل چوتھی مرتبہ…

6 hours ago

پی ٹی آئی نے مشروط اجا زت کی خلاف ورزی کی تو جلسے جلوس سے متعلق نئے قانون کااطلاق ہو گا، ڈپٹی کمشنر نے تنبہہ کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو جلسے کی…

6 hours ago