اسلام آباد میں چوروں کو پکڑنے کیلیے لگائے گئے کیمرے چوری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت میں چوروں کو پکڑنے کے لیے لگائے گئے کیمرے ہی چوری ہونے لگے ہیں . تھانے کے باہر لگے ایک لاکھ 20 ہزار روپے کے سیف سٹی کیمرے چوری کر لیے گئے .

چور تھانہ مارگلہ کے باہر لگے سیف سٹی کیمرے لے اڑے اور پولیس دو ہفتے تک لاعلم رہی . دو ستمبر کی رات کیمرے بند ہونے کے باوجود کارروائی کے بجائے محض رپورٹ لکھنے پر ہی اکتفا کیا گیا جبکہ 2 ستمبر کی چوری کا مقدمہ 16 ستمبر کو تھانہ مارگلہ میں درج کیا گیا . . .

متعلقہ خبریں