اسلام آباد میں چوروں کو پکڑنے کیلیے لگائے گئے کیمرے چوری


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت میں چوروں کو پکڑنے کے لیے لگائے گئے کیمرے ہی چوری ہونے لگے ہیں۔تھانے کے باہر لگے ایک لاکھ 20 ہزار روپے کے سیف سٹی کیمرے چوری کر لیے گئے۔ چور تھانہ مارگلہ کے باہر لگے سیف سٹی کیمرے لے اڑے اور پولیس دو ہفتے تک لاعلم رہی۔
دو ستمبر کی رات کیمرے بند ہونے کے باوجود کارروائی کے بجائے محض رپورٹ لکھنے پر ہی اکتفا کیا گیا جبکہ 2 ستمبر کی چوری کا مقدمہ 16 ستمبر کو تھانہ مارگلہ میں درج کیا گیا۔

Recent Posts

چمن میں 8ماہ سے دھرنا جاری ‘ حکومت بے خبر ‘ وزیراعلیٰ بلوچستان اعلان کے باوجود مذاکرات کیلئے نہ جاسکے

8 ماہ میں وفاقی حکومت کا کوئی نمائندہ چمن نہیں گیا چمن (قدرت روزنامہ)چمن میں…

32 mins ago

کمسن طالب علم کے اندھے قتل کا معمہ حل — قتل میں ملوث 3 افراد کو گرفتار اور آلہ قتل برآمد کرلیا.اسٹنٹ کمشنر اکرم حریفال کی پریس کانفرنس

مستونگ(قدرت روزنامہ)اسسٹنٹ کمشنر مستونگ محمداکرم حریفال نے نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ…

48 mins ago

ہالی ووڈ جوڑی جینیفر لوپیز اور بین ایفلیک کی علیحدگی کی خبریں گردش کرنے لگیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ امریکی اداکارہ و گلوکارہ جینیفر لوپیز اور اداکار بین…

1 hour ago

گرمی ہماری شکلیں ہمارے شناختی کارڈ سے ملانے کی پوری کوشش کررہی ہے، عمران عباس

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خوبصورتی کے متعدد ایوارڈز اپنے نام کرنے والے پاکستانی خوبرو اداکار و…

1 hour ago