پی ٹی ایم رہنما علی وزیر اڈیالہ جیل سے رہا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) پی ٹی ایم رہنما علی وزیر کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا . سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو ایف آئی اے سائبر کرائمز کیس میں ضمانت کے بعد اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا ہے .

جیل ذرائع کے مطابق علی وزیر کو وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں گرفتار کیا تھا . . .

متعلقہ خبریں