آئی ایم ایف نے پیٹرول کی اسمگلنگ پر وزارت خزانہ، ایف بی آر سے وضاحت طلب کرلی۔

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف نے پیٹرول کی اسمگلنگ پر وزارت خزانہ، ایف بی آر سے وضاحت طلب کرلی۔

فنڈ ماہانہ 143 ملین لیٹر پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ روکنے پر اصرار کرتا ہے۔

آئی ایم ایف انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزارت خزانہ اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے وضاحت طلب کرلی ہے۔ ایف بی آر کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ٹیکس اور لیوی کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ سے ملک کو 10 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا ہے۔ جس کے باعث عالمی قرض دینے والے ادارے نے پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزارت خزانہ اور ایف بی آر سے وضاحت طلب کرلی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے ماہانہ 143 ملین لیٹر پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ روکنے پر اصرار کیا ہے.

Recent Posts

‎پارلیمنٹ کے ہاتھوں پہلی مرتبہ چیف جسٹس کی نامزدگی، اگلے مراحل کیا ہونگے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پارلیمنٹ سے چیف جسٹس سپریم کورٹ…

1 hour ago

چیف جسٹس کی نامزدگی مروجہ آئینی طریقہ کار کے تحت ہوئی،اس پر احتجاج نہیں بنتا، شہزاد شوکت

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن شہزاد شوکت نے کہا کہ جسٹس…

2 hours ago

جو اللہ چاہے گا وہی ہوگا، جسٹس منصور بینچ نمبر ایک میں منتقل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ میں جی 10 ٹو اپارٹمنٹ الاٹمنٹ کیس کی سماعت کے دوران…

2 hours ago

آئینی ترمیم کو نہیں مانتے احتجاجاً پورے ملک کو بلاک کردیں گے، وزیراعلیٰ کے پی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم…

2 hours ago

جسٹس یحییٰ آفریدی نئے چیف جسٹس آف پاکستان نامزد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دوتہائی اکثریت سے جسٹس یحییٰ آفریدی کو نیا…

3 hours ago

آئی ایم ایف کی رواں سال پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی کی پیشگوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف نے رواں مالی سال 25- 2024 میں پاکستان میں…

8 hours ago