بیٹی کی شادی ، شاہد آفریدی نے سٹیج پر بیٹھے بابر اعظم سے کیا پوچھا؟ ویڈیو وائرل

کراچی (قدرت روزنامہ) قومی کرکٹر شاہین آفریدی اور انشا آفریدی کی شادی کی تقریب 19 ستمبر کو کراچی میں ہوئی جس میں معروف شوبز شخصیات سمیت متعدد کرکٹرز نے شرکت کی۔جیسے ہی بابر اعظم بیٹھتے ہیں تو ساتھ شاہد آفریدی بھی بیٹھ جاتے ہیں اور کپتان سے سوال کرتے ہیں ‘رضوان نہیں آیا ساتھ؟ کہاں ہے رضوان؟’

جواب میں بابر اعظم بتاتے ہیں کہ وہ چلا گیا، جس پر شاہین کہتے ہیں کہ ‘رضوان پشاور چلا گیا’۔جیو نیوز کے مطابق شادی کی کئی ویڈیوز اور تصاویر سامنے آئیں جس میں شاہد آفریدی سمیت شاہین کو خوشگوار موڈ میں دیکھا گیا۔تقریب میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھی شرکت کی، اسی سلسلے میں ایک ویڈیو خاصی وائرل ہورہی ہے جس میں بابر اسٹیج پر آکر شاہین اور شاہد آفریدی سے بغل گیر ہوتے ہیں اور پھر تصاویر بنواتے ہیں۔

واضح رہے کہ شاہین آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا کا رواں برس فروری کے آغاز میں کراچی میں نکاح ہوا تھا۔ دونوں کے ولیمے کی تقریب آج 21 ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگی۔

Recent Posts

پی ٹی آئی نے 15 اکتوبر کا احتجاج کن ممالک کی درخواست پر ملتوی کیا؟ سلمان اکرم راجا نے بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری جنرل سیلمان اکرم راجا نے کہا…

1 min ago

معاشی اعداد و شمار میں استحکام، پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر 16 ملین ڈالر سے زیادہ ہوگئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے…

9 mins ago

جامعہ کراچی میں طلبہ سراپا احتجاج کیوں، مطالبات کیا ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جامعہ کراچی میں بھاری فیسوں، پوائنٹس کی کمی اور بنیادی سہولیات کے…

19 mins ago

سردار اختر مینگل کے بعد کیا بی این پی کے سینیٹرز اور ارکان اسمبلی بھی مستعفی ہوں گے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بدھ کی شب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سابق رکن قومی اسمبلی…

30 mins ago

حکومت بلوچستان کا تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں کو بلاسود قرضے دینے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے صوبے کے تعلیم یافتہ بے روزگار نوجوانوں…

37 mins ago

2 برسوں میں 7 ہزار افراد کو بذریعہ بیورو بیرون ملک ملازمت ملی، وزارت برائے سمندر پار پاکستانی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ 2 برسوں میں سمندر پار ملازمت کارپوریشن کے ذریعے 7 ہزار…

46 mins ago