راولپنڈی(قدرت روزنامہ)سی پی او راولپنڈی نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کے حوالے سے جواب عدالت میں جمع کرا دیا۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی کان نے سماعت کی ،سی پی او راولپنڈی کی جانب سے جواب عدالت میں جمع کرا دیا گیا، سی پی او نے جواب میں کہا ہے کہ شیخ رشید ہمارے پاس نہیں ہیں نہ ہی گرفتار کیا ،گرفتاری اسلام آباد کے تھانے کی حدود میں آتی ہے۔
عدالت نے سی پی او کا جواب غیرتسلی بخش قرار دیدیا،عدالت نے آر پی او راولپنڈی کو ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 26ستمبر تک ملتوی کردی ۔
کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ ہوئی۔…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں…
لاہور(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) مرکزی رہنما مسلم لیگ ن حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ملک…
لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جولائی میں ہونے والی ممکنہ بارشوں کے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ) بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے…