بلوچستان میں مقامی سطح پر گردوں کی پیوند کاری کے آپریشنز کا آغاز کردیا گیا ہے ‘میر علی مردان خان ڈومکی


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں مقامی سطح پر گردوں کی پیوند کاری کے آپریشنز کا آغاز کردیا گیا ہے ابتک کوئٹہ میں گردوں کی پیوند کاری کے 60 آپریشن کامیابی کے ساتھ کئے جاچکے ہیں یہ بات نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے آج بلوچستان انسٹیٹیوٹ آف نیفرولوجی اینڈ یورولوجی میں نئے تعمیر شدہ یونٹ کی افتتاحی تقریب  کے موقع پر کہی

افتتاحی تقریب میں نگران وزیر صحت ڈاکٹر امیر محمد جوگیزئی اور بیونک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر کریم زرکون نے ادارے کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے ہر ضلع میں ڈائیلاسز یونٹس کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے اور یہ یونٹ چلانے کے لئے مقامی افراد کو بیونک (BINUQ) میں ڈائیلاسز میڈیکل ٹیکنیشن کی تربیت دی جائے گی

Recent Posts

اب کوئی بھی یوپی کی سڑکوں پر نماز پڑھنے کی ہمت نہیں کرتا؛ وزیراعلیٰ اترپردیش

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) انسانی حقوق کی وکالت کرنے والے وکلا کی تنظیم لاء اینڈ پالیسی…

2 mins ago

پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان رؤف حسن خواجہ سراؤں کے حملے میں زخمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات (ترجمان) رؤف حسن پر اسلام…

13 mins ago

ایف بی آر کی ملی بھگت سے 36 ارب سے زائد کا ٹیکس چوری ہورہا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹیکس چوری…

23 mins ago

سنگاپور ایئرلائن طیارے میں شدید جھٹکوں سے1 مسافر ہلاک اور 30 زخمی

لندن(قدرت روزنامہ) لندن سے سنگاپور جانے والا مسافر بردار طیارہ فضا میں ہچکولے کھانے لگا…

39 mins ago

فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں خامیوں پر کابینہ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں خامیاں…

46 mins ago

خود پر کتاب لکھنے کی اجازت نہیں دوں گا، سلمان خان

دبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ اپنی بھانجی علیزے اگنی…

57 mins ago