سندھ میں 11، 12 ربیع الاول کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی(قدرت روزنامہ) شہر قائد سمیت سندھ بھر میں 11 اور 12 ربیع الاول (28 اور 29 ستمبر) کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی . محکمہ داخلہ سندھ نے ربیع الاول کی سیکیورٹی مناسبت سے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا .

، سکھر ڈویژن، حیدرآباد اور دادو میں 11/12 ربیع الاول کو موٹرسائیکل ڈبل سواری پر پابندی ہوگی جبکہ گھوٹکی، لاڑکانہ، قمبر شہداد کوٹ، کشمور، جیکب آباد اور نوابشاہ میں 12 ربیع الاول کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی . . .

متعلقہ خبریں