پرینیتی اور راگھو کی شادی کی تیاریاں عروج پر ،راجستھان کامہنگا ترین ہوٹل بک کروا لیاگیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈھا 24 ستمبر کو شادی کرنے والے ہیں اور جوڑے نے ریاست راجستھان کے شہر اودے پور میں دی لیلا پیلس بک کرایا ہے جس کے سویٹ کی ایک دن کی قیمت جان کر اداکارہ کے مداح حیران رہ جائیں گے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 24 ستمبر کو دی لیلا پیلس میں ہونے والی پرینیتی چوپڑا اور راگھو چڈھا کی شاہی شادی کی تیاریاں عروج پر ہیں، راگھو اپنی دلہنیا پرینتی کو لینے کے لیے میواڑی انداز میں سجی ایک کشتی میں دی لیلا پیلس جائیں گے جبکہ کشتی کو بھی روایتی انداز میں سجایا جا رہا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ پرینیتی اور راگھو کی شادی کے لیے دی لیلا پیلس کا مہنگا ترین مہاراجہ سویٹ بھی بک کرایا گیا ہے جس کا ایک دن کا کرایہ تقریبا بھارتی 10 لاکھ روپے ہے۔دی لیلا پیلس دنیا اور بھارت کے خوبصورت اور مہنگے ترین ہوٹلز میں سے ایک ہے۔

Recent Posts

امریکی کانگریس کا پاکستانی انتخابات کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن(قدرت روزنامہ) امریکی کانگریس نے پاکستان کے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں…

58 mins ago

عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں اور معاملات طے کریں، وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں…

1 hour ago

ن لیگ سے بات تب ہوگی جب عمران خان اور کارکنان باہر آئیں گے، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہے کہ ان…

1 hour ago

سونا مزید سستا ہوگیا

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی اور مقامی سطح پر قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ ہوئی۔…

4 hours ago

عمران خان کو جیل میں مشکلات ہیں تو آئیں بیٹھ کر بات کریں: وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں…

4 hours ago

عمران خان ناکام ہوئے تو پاکستانی عوام ہار جائیں گے,فواد چودھری

لاہور(قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی…

4 hours ago