جس کے تحت شہری تحصیل/ریونیو عملہ یا ریونیو معمولات ،کوئٹہ ڈویڑن کے ڈی سی آفس، سیٹلمنٹ آفس، سب رجسٹرار آفس، جوائنٹ سب رجسٹرار آفس،ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ،تحصیل دفاتر کے عملے کے علاو¿ہ متفرق اور دیگر عمومی مسائل اورکوئٹہ ڈویڑن میں ریونیو/ تجاوزات اور دیگر عوامی مسائل سے متعلق اپنی شکایات اورمسائل تحریری طور پر ڈویڑنل شکایات سیل میں جمع کرا سکتے ہیں . . .
کوئٹہ (قدرت روزنامہ) کمشنر کوئٹہ ڈویڑن کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر ریونیو کوئٹہ ڈویڑن کی سربراہی میں عام عوام کے لیے کمشنر آفس میں ڈویڑنل شکایات سیل کا قیام تا حکم ثانی عمل میں لایا گیا ہے . اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر ریونیو کوئٹہ ڈویڑن محمد حنیف کبزئی ڈویڑنل شکایات سیل کے انچارج مقرر کئے گئے ہیں .
متعلقہ خبریں