لاہو ر(قدرت روزنامہ) پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ سیریز سکیورٹی وجوہات کی بنا پر منسوخی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے معاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین رمیز راجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ شائقین اور ہمارے کھلاڑیوں کے لیے بہت افسوسناک دن ہے، سکیورٹی کے خدشات کی بنا پر یکطرفہ فیصلہ بہت مایوس کن ہے۔ نیوزی لینڈ کس دنیا میں رہ رہا ہے؟اپنے ٹویٹر پر قومی ٹیم کے چیئر مین پی سی بی نے کہا کہ سیریز کی منسوخی کے بعد نیوزی
لینڈ ہمیں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)میں سنے گا۔
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھارتی کرکٹر ریشبھ پنت کے ساتھ تعلقات…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے…
لاہور ( قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے گورنر پنجاب کے بیان…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی کابینہ سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا…