الیکشن سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ دیکھ رہا ہوں، منظور وسان


کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظورحسین وسان نے کہا ہے کہ عام انتخابات سےپہلےچیئرمین پی ٹی آئی کی مشکلات میں اضافہ ہوتا دیکھ رہا ہوں۔اپنے بیان میں رہنما پیپلزپارٹی نے مزید کہا ہے کہ عوام اور جیالے تیاری کریں، 28 جنوری بروز اتوار الیکشن ہوں گے۔
مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف حالات کو دیکھ کر پاکستان واپس آئیں گے، اکتوبر میں معلوم ہوجائے گا کہ نواز شریف وطن واپس آرہے ہیں یا نہیں۔
منظور وسان نے کہا کہ احتساب کا عمل الیکشن کے بعد بھی جاری رہے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ سیاستدانوں اور بیورو کریسی کے ساتھ ساتھ دیگر کا بھی احتساب ہونا چاہیے۔رہنما پیپلزپارٹی نے کہا کہ ان کی جماعت عوام کی طاقت سے حکومت بنائے گی۔

Recent Posts

اخبارات کو اشتہارات کی تقسیم یقینی اور شکایات کا ازالہ کیا جائے، رحمت صالح بلوچ

پنجگور(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما رکن صوبائی اسمبلی میر رحمت بلوچ محکمہ اطلاعات بلوچستان…

8 mins ago

حکومت فشریز پالیسی ترتیب دے رہی ہے، غیر قانونی ٹرالنگ کا خاتمہ کریں گے، ظہور بلیدی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی اجلاس میں مولانا ہدایت الرحمن کی پیش کردہ قرار داد پر گفتگو…

16 mins ago

بلوچستان سے مسلح لوگ کچے میں متنازعہ علاقوں سے داخل ہوئے، وزیر داخلہ سندھ

کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ کے وزیر داخلہ ضیا لنجار نے ان باتوں کی تردید کی ہے کہ…

22 mins ago

سورج پر خوفناک دھماکے اور طوفان، ماہرین نے مواصلاتی نظام متاثر ہونے کا اندیشہ ظاہر کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ سورج پر شدید دھماکہ ہوا ہے…

31 mins ago

‘اوپن اے آئی’ اب گوگل کو ٹکر دینے کے لیے تیار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)‘چیٹ جی پی ٹی’ بنانے والی امریکی کمپنی ‘اوپن اے آئی’ نے…

41 mins ago

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا قومی ہاکی ٹیم کیلئےانعام کا اعلان

کراچی(قدرت روزنامہ)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے قومی ہاکی ٹیم کیلئےانعام کا اعلان کردیا۔ میئر کراچی…

49 mins ago