حمائمہ ملک کے پول میں فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پرتہلکہ مچا دیا


لاہور(قدرت روزنامہ) اداکارہ حمائمہ ملک کے سوئمنگ پول میں کروائے گئے حالیہ فوٹو شوٹ کو دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حمائمہ ملک نے پول میں کروائے گئے فوٹو شوٹ کی چند ویڈیوز مداحوں سے شیئر کیں جنہوں نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by HUMAIMA MALICK (@humaimamalick)


مذکورہ ویڈیو میں اداکارہ حمائمہ ملک نے کپڑوں کے ایک معروف برانڈ کا ہلکے رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کر رکھا ہے، کھلے بال، گلے میں افغانی ہار کے ساتھ قاتلانہ ادائیں اداکارہ کے حسن کو دوبالا کررہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by HUMAIMA MALICK (@humaimamalick)


پول میں موجود منفرد پوز دیتے حمائمہ ملک کے لک کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔