اسحاق ڈار کی 10 اکتوبر کو طلبی کے سمن جاری کر دیے گئے . احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے احکامات جاری کیے . نیب آرڈیننس کے بعد احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے خلاف کیس بند کر دیا تھا . اسحاق ڈار کے خلاف کیس کا ریکارڈ احتساب عدالت میں ہی موجود تھا . . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) نیب ترامیم کالعدم ہونے کے بعد سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کا ریفرنس کھل گیا . احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو 10 اکتوبر طلب کرلیا .
متعلقہ خبریں