کراچی (قدرت روزنامہ)امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ شہر کے چپے چپے میں جا کر عوام کی بے لوث خدمت کریں گے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے بتایا کہ ہم نے آئی ٹی ٹیسٹ رکھا تو پورا باغِ جناح بھر گیا۔
اُنہوں نے بتایا کہ ہم نوجوانوں کو آئی ٹی کورس کروائیں گے، اس شہر کے عوام کو جس چیز کی ضرورت ہے ہم حاضر ہیں۔
حافظ نعیم الرحمٰن نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کے ایم سی اسپرے نہیں کر رہی، حالانکہ اس کے پاس سہولت موجود ہے، اس کی پرچیاں بھی بن رہی ہے۔اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ اس مہم کے دوران شہر کے چپے چپے میں جائیں گے، عوام کی بے لوث خدمت کریں گے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کے پریمیئر پروفیشنل باکسر عثمان وزیر اپنی اگلی فائٹ کب کریں…
کراچی (قدرت روزنامہ) اینٹی نارکوٹکس فورس نے کھلے سمندر میں پاک بحریہ اور پاکستان میری…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے…
لندن(قدرت روزنامہ)ترجمان نوازشریف خاندان نے برطانوی عدالت سے حسن نواز کی کمپنی کو دیوالیہ قرار…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)رہنما مسلم لیگ(ن) طلال چودھری نے کہا ہے پی ٹی آئی کے احتجاج…
لاہور(قدرت رورزنامہ)پاکستان کے بیٹر امام الحق نے بھی خاموشی توڑتے ہوئے بابراعظم کے حق میں…