لورالائی، تاجر برادری و زمیندار ایسوسی ایشن کا واپڈا آپریشن کیخلاف احتجاج، شاہراہ بند کر دی


لورالائی(قدرت روزنامہ)لورالائی زمیندار ایسوسی ایشن چار جماعتی اتحاد پشتون خواہ خوشحال اے این پی پی ٹی ایم اور انجمن تاجران نے واپڈا آپریشن کے خلاف مین قومی شاہراہ N70 کوئٹہ روڈ بی آر سی اور ڈیرہ غازیخان روڈ شیرجان کڈی کے مقام پر رکاوٹیں کھڑی کرکے بلاک کردیا گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں گاڑیوں اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا اس سےقبل پانچ روذ دھرنا دیاگیا
ایک روز شٹرڈاؤن کیا گیا لیکن واپڈا ٹھس سے مس نہ ھوئی نہ آپریشن روکھا گیا نہ مزاکرات کیلئے تیار ہوئے . مظاہرین کا کہنا ہے جب تک مطالبات تسلیم نہیں کئے جائیں گے روڈ نہیں کھولے گے .

. .

متعلقہ خبریں