سانحہ مستونگ، بی این پی کا ہڑتال کی کال واپس لیتے ہوئے 3 روزہ سوگ کا اعلان
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ کے مطابق مستونگ سانحہ کے بعد کل30 ستمبر کے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کال واپس لیتے ہوئے مستونگ سانحہ پر 3روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا وڈھ اور شٹر ڈاؤن ہڑتال کے حوالے سے لائحہ عمل کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔