کراچی کو پانی فراہم کرنے والی 2 لائنیں پھٹ گئیں، فراہمی آب متاثر


کراچی (قدرت روزنامہ)دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سے کراچی کو پانی فراہم کرنے والی 2 پائپ لائنیں پھٹ گئیں، جس کے باعث فراہمی آب متاثر ہوگئی۔
واٹر کارپوریشن ذرائع کے مطابق ضلع ٹھٹھہ میں واقع 72 انچ قطر کی آر سی سی کی لائن نمبر 2 اور لوہے کی پائپ لائن نمبر 5 پانی کے بیک پریشر کے باعث پھٹی۔
کے الیکٹرک کی دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے اچانک بریک ڈاؤن کے باعث پائپ لائنیں پھٹیں۔ کراچی واٹر کارپوریشن کے ذرائع کے مطابق دونوں متاثرہ لائنوں کی مرمت کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔

Recent Posts

پنجاب میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری، درجہ حرارت 45ڈگری جانے کا امکان

لاہور(قدرت روزنامہ) پی ڈی ایم اے پنجاب نے رواں ماہ ہیٹ ویو کا الرٹ جاری…

1 min ago

چمن: باب دوستی پر پاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کیخلاف جاری دھرنے کو 6 ماہ ہو گئے

چمن (قدرت روزنامہ) چمن میں باب دوستی پاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کے خلاف بارڈر شاہراہ پر…

3 mins ago

وزیراعظم کی ہدایت پرطلبہ کو لینے کیلئے خصوصی طیارہ آج شام کرغزستان روانہ ہوگا، اخراجات حکومت ادا کریگی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پرخصوصی طیارہ آج شام کرغزستان روانہ ہوگا۔ نجی ٹی…

12 mins ago

این اے 148 ملتان میں ضمنی انتخاب کیلیے پولنگ جاری

ملتان(قدرت روزنامہ)ملتان سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 148 میں ضمنی انتخاب کے لیے…

15 mins ago

وزیراعظم کو آئی ایم ایف کا 18 ہزار ارب کا مجوزہ بجٹ پیش

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزارت خزانہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو آئی ایم ایف کا…

24 mins ago

دہری شہریت والے نگران وزراءاور مشیروں کے نام پبلک کرنے کا حکم

لاہور(قدرت روزنامہ )پاکستان انفارمیشن کمیشن (پی آئی سی) نے کابینہ ڈویڑن کو 15 نومبر 2023…

29 mins ago