حاجی لشکری کی مستونگ آمد، سانحہ میں جاں بحق ہونیوالوں کے لواحقین سے تعزیت

مستونگ(قدرت روزنامہ) 12 ربیع الاول 29ستمبر بروز جمعہ مستونگ میں جشن میلاد النبی کے جلوس میں دھماکے کے جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری۔ سینئر سیاستدان نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی، سابق وفاقی وزیر میر ہمایوں عزیز کرد، نوابزادہ پیرہ رئیس رئیسانی نے مستونگ پہنچ کر شہید محمد رفیق لہڑی کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔ اس موقع پر حاجی لشکری اور ان کے ہمراہ ہمراہ آئے ہوئے سیاسی قبائلی رہنما?ں نے لواحقین سے اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ تمام جاں بحق افراد کے درجات بلند اور پسماندگان سمیت لواحقین کو اس عظیم اور نہ بھولنے والے صدمے کو برداشت کرنے کی توفیق دے۔

Recent Posts

شہریوں کو مشکلات کا سامنا؛ میٹرو بس سروس کب بحال ہوگی؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے سبب جڑواں…

13 mins ago

کیا خیبرپختونخوا کا نام پھر سے تبدیل کیا جا رہا ہے؟

پشاور(قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے خصوصی پارلیمانی کمیٹی میں پیپلزپارٹی کے مسودہ…

35 mins ago

کیا ایرانی تیل کی اسمگلنگ کے خلاف گھیرا تنگ کیا جارہا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت بلوچستان نے صوبے میں ایرانی پیٹرول اور ڈیزل کی اسمگلنگ کی…

1 hour ago

پاکستانی تعلیمی اداروں میں جنسی زیادتی و ہراسانی کے واقعات کیوں بڑھ رہے ہیں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چند روز قبل لاہور پنجاب کالج میں ہونے والے مبینہ جنسی زیادتی…

1 hour ago

نادیہ حسین کو سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقید کا سامنا کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے معروف پاکستانی ماڈل و اداکارہ نادیہ…

1 hour ago

ایس سی او اجلاس پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے…

2 hours ago