کیچ(قدرت روزنامہ) کیساک کی گرلز اسکول میں اساتذہ کی عدم موجودگی کے خلاف طالبات کا احتجاج، مرکزی شاہراہ بلاک کردیا۔ کیچ کے علاقے کیساک کی گرلز اسکول میں اساتذہ کی عدم موجودگی کے خلاف اسکول کی بچیاں سڑکوں پر آگئیں، احتجاجاً تربت تا پنجگور شاہراہ بلاک کردیا۔ احتجاجی طالبات کا کہنا تھا کہ کاغذوں میں اسکول کی اپگریڈیشن کے باوجود اسکول میں اساتذہ سالوں سے ڈیوٹی سے غیرحاضر ہیں۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ انکے اساتذہ تربت سٹی میں رہائش لیکر مفت تنخواہ اٹھاتے ہیں اور بچیوں کی تعلیمی سال ضائع ہورہی ہیں۔ اس ضمن میں طالبات نے مطالبہ کیا کہ اعلیٰ حکام نوٹس لیکر اسکولوں کو تباہی سے بچائیں۔
پشاور (قدرت روزنامہ) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے…
سوات (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔…
لاہور(قدرت روزنامہ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کاکہنا ہے کہ مشرقی ہواؤں کی تبدیلی اور…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے معیشت…
لاہور (قدرت روزنامہ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ انگریزی اخبار میں…
لندن (قدرت روزنامہ) برطانیہ میں استعمال شدہ الیکٹرک، ہائبرڈ اور پلگ ان ہائبرڈ گاڑیوں کی…