لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے 65 ورکرز نوکری سے فارغ


لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے 65 ورکرز کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق بر طرف کیے گئے 60 ورکرز گزشتہ 30 روز سے ڈیوٹی سے غائب تھے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق 3 ماہ کے دوران 162 ورکرز کو طویل غیر حاضری پر فارغ کیا جا چکا ہے۔