لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے 65 ورکرز نوکری سے فارغ


لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے 65 ورکرز کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا . لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکیشن کے مطابق بر طرف کیے گئے 60 ورکرز گزشتہ 30 روز سے ڈیوٹی سے غائب تھے .


نوٹیفکیشن کے مطابق 3 ماہ کے دوران 162 ورکرز کو طویل غیر حاضری پر فارغ کیا جا چکا ہے .

. .

متعلقہ خبریں