بھارت میں بابر اعظم کی پنجابی نے سوشل میڈ یا پر آگ لگا دی

احمد آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر کے ساتھ پنجابی زبان میں مزاحیہ جملوں کی ویڈیو اسوقت کافی مقبول ہو رہی ہے۔

کپتان بابراعظم گزشتہ روز ورلڈ کیپٹنز ڈے پروگرام کے لیے بھارتی شہر احمد آباد میں موجود تھے جہاں انہوں نے سوشل میڈیا انفلوئنسر کے ساتھ پنجابی زبان میں مزاحیہ جملے ادا کیے جنہیں شائقین نے کافی پسند کیا۔بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر بابراعظم کے ساتھ پنجابی میں آدھا جملہ بولتے دکھائی دیتے ہیں جبکہ قومی ٹیم کے کپتان پنجابی میں ہی جملہ مکمل کرتے ہیں۔

 

ویڈیو کے آغاز میں سوشل میڈیا انفلوئنسر کہتے ہیں کہ ’’سالی گندی اولاد‘‘، جس پر بابراعظم جواب دیتے ہیں کہ ’’مزہ نہ سواد‘‘۔ اسی طرح، ویڈیو کے آخر میں سوشل میڈیا انفلوئنسر پوچھتے ہیں کہ ’’ دل دا نئیں ماڑا‘‘ جس پر بابراعظم کہتے ہیں کہ ’’سدھو موسے والا‘‘۔

Recent Posts

صحافیوں کے کیس مفت میں لڑونگا،لطیف کھوسہ

کراچی (قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے صحافیوں کے کیسز…

13 mins ago

تعمیراتی شعبے کے لیےبُری خبر، سیمنٹ کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

لاہور (قدرت روزنامہ) سیمنٹ کی قیمت میں ہفتے کے آغاز پر ہی اضافہ ہو گیا…

40 mins ago

بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی جنس افسران تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حکومت نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں ایف آئی اے اور انٹیلی…

57 mins ago

صرف2فٹ زمین کی خاطر2بھائی قتل

شکارپور (قدرت روزنامہ)شکارپورمیں صرف دوفٹ زمین کی خاطردوسگےبھائیوں کوموت کے گھاٹ اتاردیاگیا تفصیلات کےمطابق شکارپورکے…

1 hour ago

وزیراعظم کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے…

3 hours ago

موجودہ حکومت اسی راستے سے آئی جس سے عمران خان آئے تھے، شاہد خاقان

کراچی(قدرت روزنامہ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان جس…

4 hours ago