پاکستان میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل والی بال ایونٹ کا شیڈول جاری کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اینگروا کاوا نیشنز والی بال لیگ 2024 کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان وامی بال فیڈریشن کی جانب سے شیڈول کا اعلان کیا گیا جس کے مطابق ایونٹ اسلام آباد کے پالستان سپورٹس کمپلیکس میں لیاقت جمنیزیم حال میں 11 مئی سے شرو ہو گا جس کا شیڈول مندرجہ ذیل ہے۔
ایونٹ کا شیڈول
11 مئی 2024 (دن 1):
* میچ 1: سری لنکا بمقابلہ افغانستان
* میچ 2: ایران بمقابلہ کرغزستان
* تیسرا میچ: پاکستان بمقابلہ ترکمانستان
12 مئی 2024 (دن 2):
* میچ 4: کرغزستان بمقابلہ ترکمانستان
* میچ 5: پاکستان بمقابلہ افغانستان
* میچ 6: ایران بمقابلہ سری لنکا
13 مئی 2024 (دن 3):
* میچ 7: ایران بمقابلہ افغانستان
* میچ 8: سری لنکا بمقابلہ ترکمانستان
* میچ 9: پاکستان بمقابلہ کرغزستان
14 مئی 2024 (آرام کا دن)
15 مئی 2024 (دن 5):
* میچ 10: افغانستان بمقابلہ کرغزستان
* میچ 11: ایران بمقابلہ ترکمانستان
* میچ 12: پاکستان بمقابلہ سری لنکا
16 مئی 2024 (دن 6):
* میچ 13: افغانستان بمقابلہ ترکمانستان
* میچ 14: سری لنکا بمقابلہ کرغزستان
* میچ 15: پاکستان بمقابلہ ایران
17 مئی 2024 (لیگ کا آخری دن):
* تیسری پوزیشن کا میچ: P3 بمقابلہ P4
* فائنل میچ: P1 بمقابلہ P2
ڈائریکٹر ٹیکنیکل پاکستان والی بال فیڈریشن ، سابق کپتان نصیر احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان والی بال ٹیم اس ایونٹ کے لئے مکمل تیار ہے اور بہترین فارم میں ہے۔ اور اس کے بعد آسٹریلیا کے ساتھ تین میچز کی سیریز بھی بہت اہم ہے۔ پاکستان کے 11 کھلاڑی مختلف ممالک میں لیگز کھیلنے کے بعد پاکستان ٹیم کو جوائن کر چکے ہیں جس سے ٹیم اس وقت مضبوط ہے۔

Recent Posts

افغانستان میں بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی: 70 افراد ہلاک،کئی لاپتا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)افغانستان میں بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی، مختلف واقعات میں…

6 mins ago

نواز شریف ہی ملک میں یکجہتی لاسکتے اور مسائل سے نکال سکتے ہیں: وزیر اعظم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں قوم کے…

14 mins ago

فوربز کی ’30 انڈر 30 ایشیا‘ کی فہرست میں 7 پاکستانی نوجوان شامل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی بزنس میگزین فوربز کی ’30 انڈر 30 ایشیا‘ کی فہرست میں…

24 mins ago

پاکستان میں آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح کم ہو کر 15 فیصد ہونے کا امکان ہے: ورلڈ بینک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی بینک کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال پاکستان میں مہنگائی…

36 mins ago

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب نے ‘نواز شریف آئی ٹی سٹی’ کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں پہلے آئی ٹی سٹی…

43 mins ago

1973کا آئین نہیں مانا گیا تو ہم نئے معاہدے کی بات کریں گے، ڈاکٹر مالک بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے…

1 hour ago