کراچی(قدرت روزنامہ)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی دیکھی ہے، انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ مزید کم ہو گیا، جس سے ڈالر282روپے 62پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ،انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 283روپے 62پیسے کا تھا۔
Play Video
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2روپے سستا ہوا ہے ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر ٔ282 پرفروخت ہورہا ہے۔
لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پیڈمک اور فیڈمک سمیت دیگر بورڈفوری طور…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللّٰہ تارڑ نے ترجمان تحریک انصاف رؤف…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے رؤف حسن پر حملے کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما رؤف حسن نے خود پر…
لاہور (قدرت روزنامہ) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایمانداری سے ٹیکس…