پی ٹی آئی رہنماؤں حماد اظہر، اسلم اقبال اور حسان نیازی کو اشتہاری قرار دیدیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں حماد اظہر، اسلم اقبال اور حسان نیازی کو اشتہاری قرار دے دیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق لاہور میں کورکمانڈر (جناح) ہاؤس کے قریب گاڑیاں جلانے کے کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماوں حماد اظہر، میاں اسلم اقبال، حسان نیازی ، غلام عباس اور علی عباس کو اشتہاری قرار دیا۔

دوسری جانب 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ سے متعلق کیس میں 36 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی۔ ان ملزمان کے خلاف الہ آباد قصور میں مقدمہ درج ہے۔

Recent Posts

پاکستان کیلیے چند سال آئی ایم ایف کے بغیر مشکل ہیں، برطانوی چیف اکانومسٹ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)برطانیہ کے فارن، کامن ویلتھ اور ڈیولپمنٹ آفس کے چیف اکانومسٹ پروفیسر عدنان…

6 mins ago

اسلام آباد میں پی آئی اے پرواز خراب موسم کی زد میں آگئی، متعدد مسافر زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی آئی اے کی کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز لینڈنگ…

14 mins ago

حافظ آباد: گندم کی فصل کی باقیات کو آگ لگانے کا سلسلہ جاری، بیماریاں پھیلنے کا خدشہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)حافظ آباد میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کارروائیوں کے باوجود گندم…

20 mins ago

کراچی: کورنگی انڈسٹریل ایریا سے دہرے قتل کا انتہائی خطرناک ملزم گرفتار

کراچی(قدرت روزنامہ)پولیس نے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں چھاپے کے دوران دہرے قتل کا انتہائی خطرناک…

29 mins ago

پولینڈ: دارالحکومت وارسا کے شاپنگ سینٹر میں آتشزدگی، 1400 دکانیں جل کر خاکستر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پولینڈ کے دارالحکومت وارسا کے شاپنگ سینٹر میں بڑے پیمانے پر لگنے…

43 mins ago

ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافے کا خدشہ ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا ہے کہ مئی میں گرمی کی ایک…

47 mins ago