کوئٹہ (قدرت روزنامہ) کوئٹہ میں پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم افراد کیخلاف کارروائیاں کرتے ہوئے بغیر قانونی دستاویزات کے 128 غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی کوئٹہ جواد طارق کے مطابق ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہے۔ ایس ایس پی کوئٹہ جواد طارق کے مطابق ابتک بغیر قانونی دستاویزات کے 128 غیر ملکیوں کو گرفتار کیا جاچکا ،38 کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے اور 33 ہزار افراد کا ڈیٹا لیا جا چکا ہے۔ ایس ایس پی جواد طارق کے مطابق قانونی دستاویزات رکھنے والے تارکین وطن کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جارہی ہے۔ایس ایس پی آپریشن کوئٹہ جواد طارق نے مہم میں عوام سے تعاون کی بھی اپیل کی ہے۔
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سوشل میڈیا نیٹ ورکس میں حالیہ ایک نیا اضافہ ’بلیو اسکائی‘ کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ٹائٹینک کے کریش ہونے کے بعد ڈوبتے ہوئے 700 سے زیادہ افراد…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ٹک ٹاکرز اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی نازیبا ویڈیوز…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کسان اتحاد نے حکومت کی جانب سے زرعی آمدنی پر ٹیکس…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملتان کے نشتر اسپتال میں سے پھیلنے والے ایڈز سے متعلق کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروز ایڈہانوم گیبریاسس…