ڈالر سستا لیکن روپے کے مقابلے سعودی ریال کی قدر میں کیا فرق پڑا ؟ جانئے

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں سعودی ریال کی قدر میں کمی سامنے آئی ہے .

سعودی ریال کی گزشتہ روز 75.09قیمت تھی جو آج 35 پیسے کی کمی کے بعد 74.74 پر آگئی ہے .

دوسری جانب سعودی ریال کے بھارتی کرنسی میں21.19 پیسے ریکارڈ کی جارہی ہے . رپورٹ کے مطابق حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے 10 لاکھ بیرل یومیہ کمی کا اعلان کیا گیا ہے،یہ کمی ماہ اپریل میں کی گئی رضاکارانہ کٹوتی سے اضافی ہے، جسے دسمبر تک جاری رکھے جانے کا امکان ہے .

. .

متعلقہ خبریں