کوئٹہ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) کوئٹہ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی . تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے بھوسہ منڈی کے قریب فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار کانسٹیبل ولی زخمی ہوگیا جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس مزید کارروائی کر رہی ہے .

. .

متعلقہ خبریں