سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی ، ایک مہینے کے بعد نئے ریٹ جاری کر دیئے گئے

کراچی(قدرت روزنامہ)تقریبا ایک مہینے کے وقفے کے بعد ’ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن ‘ نے سونے کی نئی قیمت جاری کر دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق 24 قیرات سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 99 ہزار 500 روپے فی تولہ جاری کی گئی ہے جبکہ 10گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 71 ہزار 39 روپے ہے ۔
ایسوسی ایشن نے اس سے قبل 12 ستمبر کو قیمتیں جاری کی تھیں ان کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ 15 ہزار روپے تھی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 84 ہزار 585 روپے تھی ۔جس کا مطلب ہے کہ اس وقفے کے بعد جو اب نئی قیمت جاری کی گئی ہے اس میں 15 ہزار 500 روپے فی تولہ کمی واقعہ ہوئی ہے ۔
یہاں آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سمگلنگ اور ٹیکس چوری کے خلاف کارروائی کے باعث سونے کے تاجروں نے ریٹ جاری کرنا بند کر دیئے تھے ، اس کریک ڈاﺅن کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قدر میں بھی واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

Recent Posts

آئی ایم ایف نے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے غیر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں…

5 hours ago

اسحاق ڈار کا دورہ کرغزستان کیوں منسوخ ہوا ،وجہ سامنے آگئی

لاہور (قدرت روزنامہ) کرغستان کی حکومت کی درخواست پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق…

5 hours ago

سولر نیٹ میٹرنگ پاور سیکٹر کے لئے ایک مسئلہ بنا ہوا ہے، وزیر توانائی اویس لغاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر نیٹ…

5 hours ago

ملک کے وہ علاقے جہاں آج رات بارش کا امکان ہے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے بالائی خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں…

5 hours ago

ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا رد عمل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر حادثے پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم…

5 hours ago

اگلے10 دن اہم,جنوبی پنجاب میں کہاں کہاں ہیٹ ویو کی لہر شدید ہو سکتی ہے؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ )پی ڈی ایم اے پنجاب کی ہدایات کے پیش نظر محکمہ صحت…

6 hours ago