ڈالر سستا لیکن سعودی ریال اور درہم کتنے میں فروخت ہو رہاہے ؟ جانئے

کراچی (قدرت روزنامہ)اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال مہنگا جبکہ متحدہ عرب امارات کے درہم کی قدرمیں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں درہم کی قیمت میں چار پیسے کمی ہوئی ہے جوکہ 75.29 روپے سے کم ہو کر 75.25 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔انٹر بینک مارکیٹ میں درہم کی قیمت 75.29 روپے ہی ہے جو مارکیٹ میں اتار چڑھاﺅ کو ظاہر کرتی ہے ۔
اوپن بینک مارکیٹ میں سعودی ریال کی قیمت میں 21 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ریال 74.52 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ریال کی قیمت 74.31 روپے تھی ۔

Recent Posts

وزارت خزانہ نے اخراجات میں اربوں روپے کی کمی کا ایک سالہ منصوبہ آئی ایم ایف کو پیش کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزارت خزانہ کی جانب سے ایک سال کے دوران اربوں روپے کے…

3 mins ago

بشکیک میں پھنسے مزید 300 پاکستانی طلبا واپس وطن پہنچ گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں افسوس ناک واقعے کے بعد پاکستانی طلبا…

9 mins ago

’میکس‘ نامی بلی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری سے کیوں نوازا گیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکی ریاست ورمونٹ میں ایک ’میکس‘ نامی بلی کو یونیورسٹی کی جانب…

21 mins ago

ایران میں صدارتی انتخابات 28 جون کو ہوں گے، قائمقام صدر کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی کی شہادت کے بعد ایران…

33 mins ago

پولیس کانسٹیبل عائشہ جنہوں نے محنت سے معذوری کو شکست دےدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پولیس کانسٹیبل عائشہ ناز 2020 میں ٹریفک حادثے کے دوران شدید زخمی…

47 mins ago

چاہت فتح علی کے ساتھ ویڈیو بنوانا زندگی کی سب سے بڑی غلطی تھی، ماڈل وجدان راؤ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ماڈل وجدان راؤ نے چاہت فتح علی خان کے ساتھ سوشل میڈیا…

1 hour ago