عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا

نیو یارک(قدرت روزنامہ) عالمی منڈی میں آج تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد اضافہ ہوا . برطانوی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت میں 92سینٹ یا ایک اعشاریہ ایک فیصد اضافہ سے مستقبل کے سودے 86.74 ڈالر فی بیرل میں ہوئے .

ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ خام تیل کی قیمت میں 68سینٹ یا 0.8 فیصد اضافہ ہوا . . .

متعلقہ خبریں