شیری رحمٰن کا فلسطینی سفارتخانے کا دورہ


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمٰن نے اسلام آباد میں فلسطین کے سفارت خانے کا دورہ کیا ہے۔اس موقع پر سینیٹر شیری رحمٰن نے اسلام آباد میں مقیم فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیعی سے ملاقات کی اور موجودہ صورتِ حال پر یک جہتی کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ 15 سو سے زائد نہتے اور معصوم فلسطینیوں بشمول 500 بچوں کی ہلاکت پر دل رنجیدہ ہے، فلسطینیوں کو 24 گھنٹوں میں غزہ خالی کرنے کی اسرائیلی دھمکی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
پی پی رہنما نے اقوام متحدہ اور عالمی ممالک سے مطالبہ کرتے ہوئے مزید کہا کہ اس صورتِ حال کو فوری طور پر روکا جائے، مزید انسانی زندگیوں کے ضائع کے بجائے فوری جنگ بندی اور امن کا عمل شروع کیا جائے۔ملاقات کے دوران شیری رحمٰن نے کہا کہ مستقل امن اور حل کے لئے فریقین کو دو ریاستی حل کی طرف جانا ہو گا۔

Recent Posts

’لگتا ہے فخر زمان کو ایک اور نوٹس آئے گا‘، حارث رؤف نے یہ بات کیوں کہی؟

لاہور (قدرت روزنامہ) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان بابر اعظم کے حق…

2 mins ago

ایشوریا نے جیکی چن کے ساتھ فلم کی آفر کیوں مسترد کردی؟

ممبئی (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اور سابق مس ورلڈ ایشوریا رائے ایک…

13 mins ago

فرح اقرار نے اقرارالحسن کی تیسری شادی پر کیا پیغام بھیجا تھا؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ) فرح اقرار ایک مشہور اور باصلاحیت پاکستانی ٹیلی ویژن میزبان اور سابق…

25 mins ago

16 برس کی عمر میں بے ہوش کرکے غیراخلاقی حرکت کی کوشش کی گئی، رشامی ڈیسائی

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکارہ رشامی ڈیسائی نے انکشاف کیا ہے کہ جب وہ 16 برس…

27 mins ago

متیھرا نے مبینہ نازیبا ویڈیوز وائرل ہونے پر رد عمل جاری کر دیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) پاکستانی سوشل میڈیا اسٹارز ایک کے بعد ایک ”ڈیٹا بریچ“ کا شکار…

28 mins ago

مصر: سالانہ 1 ارب روپے تنخواہ، بھر بھی کوئی ملازمت کا خواہشمند نہیں، آخر کیوں؟

مصر (قدرت روزنامہ)سالانہ کروڑوں روپے کی پُرکشش تنخواہ اور باس کی ٹینشن سے نجات، ایسی…

39 mins ago