سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ ہو گیا

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی و مقامی قیمت میں بھاری اضافہ ہو گیا .
تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 4900 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد سوانا 2 لاکھ 2 ہزار روپے فی تولہ پر پہنچ گیاہے جبکہ 10 گرانا سونا 4201 روپے مہنگا ہونے کے بعد ایک لاکھ 73 ہزار 182 روپے پر پہنچ گیاہے .

. .

متعلقہ خبریں